PentaPure Latest 8 Stages 150Gpd Powerful Residential Reverse Osmosis Water Filter Plant along with Stainless steel Stand & Water Pressure Gauge equipped with Big 5.5 Gallon Water Storage Tank. His Multi-Stages Protection RO Water Purification Technology blended with Nano silver Antibacterial, Minerals and Alkaline Filter to Make your Home Water 100% Clean, Pure and healthy Guaranteed.
کیا آپ کے گھر کا پانی صاف اور پینے کے قابل نہیں ہے؟
کیا آپ مہنگے بوتل واٹر سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپکے گھر کا پانی کھارا ، نمکین یا بھاری ہے ؟
مہنگا اور غیر معیاری بوتل واٹر اب استعمال کرنا چھوڑ دیں کیونکہ اب ہم لائے ہیں جدید فلٹریشن ٹیکنالوجی سے آرستہ آر او واٹر فلٹریشن مشین جو آپ کے گھر کے پانی کو بنائے مکمل منرل واٹر ۔ماہانہ خرچ بھی انتہائی کم ۔ مارکیٹ میں دستیاب آر او پلانٹس ناقص کوالٹی کے بیچے جارہے ہیں جو کچھ عرصہ استعمال کے بعد ہی ناکارہ ہوجاتے ہیں ۔
بہترین اور معیاری آر او پلانٹ کے لیے صرف اور صرف پینٹا پیورتائیوان کے منتخب کردہ آر او پلانٹس پر ہی انحصار کریں ،کیونکہ ہم آپ کو بہترین کوالٹی اور معیاری سروسز کی ضمانت دیتے ہیں۔
PentaPure is the Only 100 % Genuine & Best Selling Taiwan Manufactured Water Filter Brand in Pakistan Since 2 decades. Our Product are Matchless in Quality, Durability & Cost Effective. Every Product Comes with Authentic Verification ( Barcode & Trademark Verification, Made in Taiwan Embossed on all Parts )